امریکی نیشنل گارڈز بیورو کے مطابق 21 سالہ جیک ٹیشیرا ستمبر 2019 میں بھرتی ہوئے۔ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمیونیکیشن کے ماہر ہیں جو ایئرمین فرسٹ کلاس کے رینک تک پہنچ گئے۔
پینٹاگون
’چینی جاسوس غبارے‘ کی موجودگی کی اطلاع کے بعد فوجی حکام نے صدر جو بائیڈن کو مشورہ دیا کہ غبارے کو آسمان میں تباہ نہ کیا جائے کیوں کہ اس کے ملبے سے زمین پر نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، جسے صدر نے قبول کرلیا۔