اقرار الحسن کو این سی سی آئی اے نے منگل کو کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پر اسلام آباد میں ریاستی اداروں کے خلاف بیانات اور گمراہ کن معلومات پھیلانے کے الزام میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔