پی ایس ایل

کرکٹ

نئی پی ایس ایل ٹیم کے لیے اہل بولی دہندہ او زی گروپ کیا ہے؟

او زی گروپ کی شارٹ لسٹنگ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جامع تکنیکی جائزے کے بعد عمل میں آئی جس میں بولی دہندگان کی مالی استعداد، کارپوریٹ گورننس، قانونی و انتظامی اہلیت اور طویل المدتی سٹریٹجک وژن کو دیکھا جاتا ہے۔