پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ کسی ایسے ایونٹ میں اپنی شرکت کو جاری نہیں رکھ سکتا جہاں غیر جانب دارانہ انتظامیہ اور کھیل کی روح بیرونی دباؤ کے باعث متاثر ہو رہی ہو۔
پی سی بی
گذشتہ برس کی سرکاری دستاویزات کے مطابق پشاور میں عمران خان سٹیڈیم کی تعمیراتی لاگت ڈیڑھ ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، اور یہاں 30 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔