سیاست حکومت اپوزیشن مذاکرات: پی ٹی آئی نے لیاقت باغ جلسہ ملتوی کر دیا ایک بیان کے مطابق پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی نے امریکہ ایران جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت پر غور کیا اور اس کا خیر مقدم کیا۔
پاکستان عمران خان سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ہے: عطا تارڑ وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ عمران خان کو دو مقدمات میں سزا سنائی گئی اور ’ نہ کوئی ڈیل ہے نہ کوئی ڈھیل ہے۔‘