پاکستان مانسہرہ کے باغات جن کی چائے کو چینی کالج نے ’بہترین‘ چائے قرار دیا سی پیک روٹ کے متصل ضلع مانسہرہ کے علاقے شنکیاری میں چائے کے باغات کے ساتھ ہی چائے بنانے کی فیکٹری بھی لگائی گئی ہے جہاں کی چائے چینی ایوارڈ جیت چکی ہے۔ ’اچھی چائے میں چینی کا ہونا ضروری نہیں‘ لاہور میں ’کپتان‘ اور ’نواز‘ چائے کے چرچے انگریز نے ہندوستانیوں کو چائے کا عادی کیسے بنایا؟