چائے

ملٹی میڈیا

نیپال: فی کلو 50 ہزار روپے کی چائے میں کیا خاص ہے؟

نیپال میں چائے کی صنعت صدیوں سے موجود ہے۔ نیپال کے سرکاری ادارے ’نیپال ٹی اینڈ کافی ڈیویلپمنٹ بورڈ‘ کے مطابق سب سے پہلا ٹی سٹیٹ نیپال کے ایلم ضلع میں 1863 میں قائم ہوا تھا جبکہ 1950 کے بعد یہ صنعت پھیل گئی اور نجی صنعت کاروں نے بھی اس میں سرمایہ کاری کی۔