چین پہلے ہی چاغی میں معدنیات کی کان کنی کر رہا ہے، اور امریکہ نے بھی ریکوڈک منصوبے میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔
چاغی
چاغی کے علاقے لشکر آب سے تعلق رکھنے ڈرائیور حمید اللہ 15 اپریل کو ڈک کے علاقے میں اس وقت فائرنگ کی زد میں آئے جب انہیں دیگر افراد کے ساتھ پاکستان اور افغانستان سے متصل سرحد پار کرنے کی کوشش کے دوران روکا گیا۔