سفاری پارک میں دو روز قبل پھسل کر گرنے والی ہتھنی مدھو بالا اب دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑی ہو گئی ہے اور خود خوراک لینے لگی ہے۔
جانوروں کے حقوق اور تحفظ کے لیے سرگرم پاکستان اینیمل ویلفیئر سوسائٹی کی ڈائریکٹر ماہرہ عمر کے مطابق کراچی چڑیا گھر میں موجود جانور مناسب حالات میں نہیں ہیں، خاص طور پر رانو نامی براؤن بھالو اور اسے پنجاب یا سکردو منتقل کیا جانا چاہیے۔