پیر کے روز ایم کیو ایم رہنماؤں نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی۔ ایم کیو ایم وفد میں فاروق ستار، خالد مقبول، جاوید حنیف اور عبدالحفیظ شامل تھے۔
چیف الیکشن کمشنر
صدر پاکستان عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے عام انتخابات کے لیے نو اپریل 2023 کی تاریخ دی ہے۔