ماہرین کے مطابق ٹرمپ کے پرتکلف استقبال کے بعد شی جن پنگ یہ ظاہر کرنا چاہیں گے کہ چین اور روس کے تعلقات پہلے کی طرح مضبوط ہیں۔
امریکی صدر نے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’چین نے پہلے 150 طیاروں کا آرڈر دینے کا ارادہ ظاہر کیا تھا، لیکن اب یہ تعداد بڑھ کر 200 ہو گئی ہے۔‘