اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹیو سیم آلٹ مین نے اس ممکنہ بڑی اپ ڈیٹ کے بارے میں میمز بھی پوسٹ کیں لیکن تعارف میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ یہ سسٹم اب بھی انسانوں کی جگہ لینے سے بہت دور ہے۔
چیٹ جی پی ٹی
میٹا نے اوپن اے آئی کے ملازموں کو توڑنے کے لیے اس سے پانچ گنا زیادہ رقم کی پیشکش کی جتنی فٹبالر میسی کو امریکی کلب نے کی تھی۔