معاشی درجہ بندی کے عالمی ادارے فچ نے کہا ہے کہ پاکستان کو رواں سال 22 ارب ڈالر سے زائد کا بیرونی قرض ادا کرنا ہو گا۔
ڈالر
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس ممالک کو متنبہ کیا ہے کہ امریکی ڈالر کے استعمال کی متبادل نئی کرنسی بنانے کی صورت میں ان کی بننے والی حکومت ان ملکوں پر 100 فیصد ٹیرف لگائے گی۔