اکیسویں لکس سٹائل ایوارڈز میں فلم ’کھیل کھیل میں‘نے میلہ لوٹ لیا جبکہ ڈراموں میں ’رقیب سے‘ اور ’پری زاد‘ تین، تین ایوارڈز کے ساتھ برابر رہے۔
ڈراما
’وبال‘ روح سے بھرا ڈراما ہے جس میں زندگی تہہ در تہہ موجود ہوتے ہوئے بڑے تناظر کا منظر نامہ خاموشی سے پیش کر رہی ہے۔