ڈراما

بلاگ

ہمارے ٹی وی ڈرامے اور سماجی عکس

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری گلیمر سے ہٹ کر مضبوط کہانی، سماجی مسائل اور گہرے کرداروں کی طرف واپس آ رہی ہے، جہاں بہتر تحریر، ہدایت کاری اور او ٹی ٹی کے امکانات نے ڈرامے کو محض تفریح کے بجائے سماج کا آئینہ بنا دیا ہے۔

اب ڈراما ہیرو اور ہیروئن غریب نہیں رہے

پاکستانی پرانے ڈراموں کا جائزہ لیں تو ان کا خاصہ یہی رہا کہ یہ عام انسانوں کی کہانی سناتے اور دکھاتے۔ ہیرو یا ہیروئن ہوں، گھریلو سے کردار ہوتے جو سادگی سے بھرپور زندگی میں رہتے ہوئے ڈرامے کی کہانی کو مختلف نشیب و فراز سے گزارتے۔