معیشت ڈیجیٹل اثاثہ جات اتھارٹی کے اعلان سے کرپٹو کرنسی قانونی ہو گئی؟ 2021 میں پاکستان میں کرپٹو کرنسی میں تقریباً 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی جو 2023 میں ایف پی سی سی آئی کی رپورٹ کے مطابق 25 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔