خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چار شدت پسند مارے گئے جبکہ کرک میں چوکی پر ڈرون حملے کے بعد تین پیراملٹری اہلکار جان سے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ٹریننگ سکول پر حملہ کرنے والے پانچ حملہ آور بھی مارے گئے۔