تحقیق دس ہزار سالہ قدیم یورپی خاتون کا رنگ گہرا تھا: تحقیق ماہرین کے مطابق یورپ کی قدیم آبادی میں سیاہ رنگت اور نیلی آنکھیں عام تھیں۔
پاکستان تھر میں دیہاتیوں نے کلہاڑیوں سے تیندوے کو ہلاک کر دیا سندھ کے مشرق میں انڈین سرحد سے متصل ضلع تھر پارکر کے نواحی گاؤں دو دن قبل ایک تیندوا نظر آیا تھا، جسے دیہاتیوں نے پہلے فائر اور پھر کلہاڑیوں کی مدد سے ہلاک کر دیا۔