ایمریٹس کی نمائشی پرواز مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں 100 فیصد ایس اے ایف فیول سے چلنے والی پہلی پرواز ہے۔
کاربن کا اخراج
اینڈہوین کی ٹیم کے مطابق زیم اپنے دو فلٹرز کی مدد سے 20 ہزار میل تک ڈرائیونگ کے دوران دو کلو گرام تک کی کاربن کو جذب کر سکتی ہے۔