راولپنڈی کے علاقے نالہ لائی کے قریب ایک 70 سال پرانی مارکیٹ میں پرانی جیپوں کی مرمت اور انہیں نیا بنانے کا کام کیا جاتا ہے۔
کاریگر
ضلع میانوالی کے قدیمی شہر کالاباغ کے لوہاراں والا بازار میں کام کرنے والے کاریگر محمد علی نے بتایا کہ یہ توے فرانس، امریکہ، انگلینڈ اور کینیڈا کے علاوہ متحدہ عرب امارات تک جاتے ہیں۔