میری کہانی ملتانی رضائی کا ہنر: وقت کے ساتھ کم ہوتی طلب اور کاریگر ملتان میں ایک زمانے میں روزگار کا اہم ذریعہ رہنے والا ملتانی رضائی سازی کا فن اب ختم ہونے کے قریب ہے۔
بلاگ کاریگروں کا کلچر تاریخ میں کاریگر اپنے ہنراور فن کی مدد سے معاشرے کی ضروریات کو پورا کرتے رہے ہیں اور ان کی صنعت و حرفت نے ثقافت پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔