کرونا کی بات ہو تو فوراً چینیوں کو اس وبا کا ذمہ دار ٹھہرا دیا جاتا ہے، لیکن اگر دیکھا جائے تو چینیوں سے زیادہ کرونا کی قیمت کسی نے ادا نہیں کی۔
کرونا وائرس
امریکہ میں کرونا وبا سے مرنے والوں کی تعداد 10 لاکھ کی حد عبور کر گئی ہے جس پر امریکی پارلیمان کے باہر ماتمی اجلاس منعقد ہوا اور صدر جو بائیڈن نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔