کرکٹ بنگلہ دیش کی پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی شکست بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم نے 125 رنز بنائے۔
کرکٹ بمراہ کی بولنگ پر کیپنگ ان کا سامنا کرنے سے مشکل ہے: رشبھ پنت رشبھ پنت کا کہنا ہے کہ بمراہ کی بولنگ پر وکٹ کیپر کے لیے وکٹ پر کھڑا ہونا، بلے باز سے زیادہ مشکل ہے، خاص طور پر انگلینڈ میں۔‘