اسلام آباد یونائیٹڈ نے سمیر منہاس کے شاندار 82 رنز کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 201 رنز بنائے اور لاہور کو فتح کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا۔