پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی کے مطابق وفاق کرونا ویکسین درآمد پر کوئی اجارہ داری نہیں رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے اور نجی شعبہ ڈریپ (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان) کی منظوری سے ویکسین منگوا سکتے ہیں۔
کورونا
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل قیصر سجاد کے مطابق ہسپتالوں میں صرف پانچ فیصد بستر خالی ہیں اور حکام مزید مریض داخل کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔
پاکستان میں کرونا وبا کی دوسری لہر نمودار ہو رہی ہے۔ ایسے میں سابق کپتان شاہد آفریدی لوگوں سے کیا کہہ رہے ہیں جانیں اس ویڈیو میں۔