افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم ملک میں مراکز صحت کے ذریعے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن مہم کی ’حمایت اور معاونت‘ کے لیے تیار ہے۔
کورونا وائرس
مولانا طارق جمیل نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی اطلاع دی اور چاہنے والوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی ہے۔
جی ٹوئنٹی سمٹ سے خادم الحرمين الشريفين شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا خطاب یقین دہانیوں کا ایک عالمی دستاویز تھا۔