کھیل پاکستان خواتین کے نیٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا جنوبی کوریا میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان مسلسل پانچویں فتح حاصل کر کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
کھیل امریکی ایتھلیٹ کا ایک ہفتے میں اولمپک میڈل خراب ہونے کا شکوہ مردوں کے سکیٹ بورڈ مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے کھلاڑی نے انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ ’یہ اولمپک تمغے اس وقت بہت اچھے لگتے ہیں جب یہ بالکل نئے ہوتے ہیں۔‘