بیجنگ میں 500 سے زائد اینڈروئیڈ روبوٹ 100 میٹر ہَرڈلز سے لے کر کنگ فو تک کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
کھیلوں کے مقابلے
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی عروج زاہد نے 34ویں نیشنل گیمز میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی والی بال ٹیم کی سربراہی کے علاوہ بیسٹ سپائیکر کا اعزاز بھی حاصل کیا۔