ایشیا انڈیا کی ریاست کیرالہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 22 اموات وزیر کھیل وی عبدالرحمٰن کے مطابق: ’کشتی حادثے میں جان سے جانے والے افراد میں بچے بھی شامل ہیں جو سکول کی چھٹیوں کے دوران کشتی کی سیر کرنے کے لیے آئے تھے۔‘
ایشیا بھارت میں 'القاعدہ کے نو ارکان گرفتار' چھ افراد کو مغربی بنگال جب کہ تین کو کیرالا کی ریاستوں میں گرفتار کیا گیا۔