22 سالہ امن دیپ سنگھ پہلے ہی اسلحے کے متعلق الزام میں گرفتار تھے اور ان پر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ’فرسٹ ڈگری قتل اور قتل کی سازش‘ جیسے الزامات عائد کی گئی۔
کینیڈا
29 فروری کو ٹورنٹو جانے والی پرواز پی کے 782 میں سوارجبران بلوچ واپس نہیں آئے جب کہ ٹورنٹو جانے والی مریم رضا کراچی آنے والی پرواز پی کے 784 پر واپس نہیں پہنچیں۔