ایم ایٹ شاہراہ پر دھرنے کے باعث تربت سے گوادر، پسنی، اورماڑہ اورکراچی جانے والی شاہراہ پرٹریفک معطل ہوگئی ہے۔ پانچ دنوں سے ہوشاب سیکشن بھی بند ہے۔
کیچ
سیشن جج تربت محمد رفیق لانگو نے جمعرات کو خاتون ملک ناز کے قتل کیس کا فیصلہ سنایا، جنہیں مئی 2020 میں مسلح افراد نے ڈکیتی کے دوران فائرنگ کرکے ہلاک جبکہ ان کی بیٹی کو زخمی کردیا تھا۔