سرمایہ کاری میں خطرناک حد تک کمی نظام میں بڑے بگاڑ کی علامت ہے۔ کے الیکٹرک کو کنسورشیم نے خریدا لیکن اب شکایات کے انبار لگ چکے ہیں۔
کے الیکٹرک
آصفہ (روشنی باجی) کا کہنا تھا کہ ’وہ گھر گھر جا کر لوگوں کو بجلی کو محفوظ طریقے سے استعمال کرنے کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی ہیں تاکہ وہ بجلی کے غیر محفوظ استعمال سے ہونے والے نقصانات سے بچ سکیں۔‘