گاندھی

پاکستان

لال حویلی سے جڑے گم شدہ کردار آج کہاں ہیں؟  

لال حویلی سے جڑی بیرسٹر دھن راج سہگل اور ایک مسلمان رقاصہ بدھا بائی کی داستانِ محبت شیخ رشید اپنی کتاب میں منظر عام پر لائے تھے لیکن ہنوز اس کے کئی گوشے چھپے ہیں۔ بالخصوص بدھا بائی کا بیٹا اور اس کا کزن، وہ سارے کردار کہاں گم ہیں؟