پاکستان ڈور پھرنے سے اموات: جان بچانے کا نیا طریقہ کیا ہے؟ پنجاب بھر میں پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود پتو کی میں ایک بچہ پتنگ اڑاتے گھر کی چھت سے گر کر جان سے گیا، جب کہ گذشتہ جمعہ کو فیصل آباد میں بھی 22 سالہ موٹر سائیکل سوار گلے پر ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہار گیا۔
زاویہ عادل شاہ زیب حکومت پی ٹی آئی کے علاوہ معاشی صورت حال پر بھی توجہ دے حکومت کو پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں پر پریس کانفرنسز کے ساتھ ایک پریس کانفرنس معاشی بحران پر بھی کر لینی چاہیے۔