انڈین اداکارہ پرینکا چوپڑا نے جریدے ورائٹی سے بات چیت میں کہا کہ ’شادی کو آٹھ سال ہو گئے۔ اگر لوگ اس کے ٹوٹنے کا انتظار کرنا چاہتے تو ان کی مرضی۔ میں نے سوچنا چھوڑ دیا۔‘
گلوکار
بگٹی برادران قاسم بگٹی اور عاصم بگٹی کو پاکستان آئیڈل سے شہرت ملی۔ وہ کہتے ہیں کہ ’ہم نے لوک موسیقی سن سن کر سیکھی اور موسیقی کے ذریعے محبت اور امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔‘