محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ ہفتے ملک کے شمالی علاقوں میں گلیشیئرز سے بننے والی جھیلوں سے سیلاب کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
موسمیاتی تبدیلی کو سمجھ کر اس کے ساتھ صلح کر کے چلنے کی ضرورت ہے۔ آنے والے دنوں میں یہ پانی میدانوں میں اتر آئے گا اور پاکستان کے جنوبی اور مشرقی علاقے اس سے متاثر ہوں گے۔