گوادر

تاریخ

گوادر پاکستان کو کیسے ملا؟

پاکستان کے ساتویں وزیراعظم فیروز خان نون کا عرصہ اقتدار ایک سال سے بھی کم ہے مگر گوادر کی سلطان آف مسقط سے خریداری ان کا ایک ایسا کارنامہ ہے جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔