بلوچستان کے وزیر پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ سردار عبدالرحمان کھیتران کا کہنا ہے کہ بی ایل اے کے انتہا پسند مائیننگ کمپنیوں، تعمیراتی اور ٹیکینکل کام کرنے والے اداروں سے کروڑوں روپے بھتہ لے رہے ہیں۔
وزیر اعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ گوادر ائیر پورٹ اے-380 (A-380) طیاروں کو ہینڈل کر سکتا ہے جبکہ ائیرپورٹ سے 40 لاکھ مسافر سالانہ سفر کر سکیں گے۔