دادین شنواری کے مطابق 1970 میں ان کے چچا کی لنڈی کوتل بازار میں ایک چھوٹی سی دکان تھی جس میں پہلے ان کے چچا اور پھر والد نے شینواری تکے کا کام شروع کیا تھا۔
گوشت
عمر خطاب کہتے ہیں کہ وہ روزانہ ایک بھینس ذبح کرتے ہیں اور اس کا گوشت کباب میں استعمال کرتے ہیں۔