پاکستان کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند گروہ ملک میں خوف پھیلانے کے لیے آن لائن پلیٹ فارمز استعمال کر رہے ہیں۔
دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک گوگل انٹرنیٹ تک رسائی کا گیٹ وے رہا ہے۔ اب وہ اپنی بالادستی کو مصنوعی ذہانت کی دوڑ جیتنے کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔