غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی کے نتیجے میں 141 مربع میل پر محیط اس علاقے میں زیادہ تر رہائشی مکانات، ہسپتال، سکول اور دیگر عمارتیں متاثر یا تباہ ہوچکی ہیں۔
گوگل نے اپنی 28 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی خریداری کا اعلان کیا ہے۔ 32 ارب ڈالر کی یہ قیمت ایک اسرائیلی سائبر سکیورٹی کمپنی کی خریداری کے لیے ادا کی جا رہی ہے۔