13 سالہ فاطمہ اصغر کے قتل کیس میں پراسیکیوشن کے مطابق بچی کے جسم پر تشدد کے 20 سے زائد نشانات پائے گئے جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی ہے۔
جب اپ نچلی منزل پہ ہوتے ہیں تو خوامخواہ ایکٹو رہتے ہیں، اُڑتا ہوا کام آپ کو نظر آئے گا آپ اٹھ جائیں گے فوراً پورا کریں گے، ہوا میں اور دو تین چیزیں ڈھونڈ لیں گے، لیکن ایک بار زندگی میں اگر اوپر کی منزل پہ چڑھ گئے، بس پھر گئے۔