79 طلاقیں غلط طور پر منظور کی گئیں کیونکہ آن لائن نظام پتہ لگانے میں ناکام رہا کہ انہیں شادی کے ایک سال مکمل ہونے کے عین بعد جمع کرایا گیا تھا، برطانوی قانون طلاق کی اجازت ایک سال اور ایک دن کے بعد دیتا ہے۔
ہائی کورٹ
کراچی میں گیارہ ستمبر 2012 کو علی انٹرپرائز بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی سے 259 افراد جل کر جان کھو بیٹھے تھے جب کہ سو سے زائد زخمی بھی ہوئے تھے۔