ہالی وڈ کی پہاڑیوں پہ درخت تھے۔ ایسے ہی جیسے ہمارے ہاں اسلام آباد میں ہوتے ہیں مگر اس علاقے پہ ایک عجیب سحر سا چھایا ہوا تھا۔
ہالی وڈ
حسن شہریار یاسین نے ایک ویب سیریز ’ڈیلی بوائز‘ جو ہولو اور کہیں کہیں ڈزنی پلس پر میسر ہوگی کی دو اقساط کے لیے ملبوسات تیار کیے ہیں اور چند سیکنڈز کا ایک کیمیو بھی دیا ہے۔