سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود بسال نے کہا: ’کم از کم 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں... جمعے کی صبح سے کمال عدوان ہسپتال کے ارد گرد اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں۔‘
ہلاکتیں
تدفین کے موقعے پر بچوں کی ماں رانيا ابو عنزہ نے کفن میں لپٹے جڑواں بچوں میں سے ایک کو اپنے گال کے ساتھ لگایا اور اس کے سر پر ہاتھ پھیرا۔