آج انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں، جس میں حکمران بی جے پی کو کڑے مقابلے کا سامنا ہے اور رائے عامہ کے جائزوں میں اس کی شکست کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ہندوتوا جماعت آر ایس ایس نے مسلم دنیا کے خدشات کے پیش نظر شاید ایک نئی پالیسی مرتب کی ہے جس کی شروعات مسلم دانشوروں سے ملاقات، مساجد اور مدرسوں میں جانے سے ہو گئی ہے۔