حالیہ دنوں انڈیا کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد سرحد پر کشیدگی کے بعد کاسبو کے ہندوؤں نے راما پیر کے تاریخی مندر میں خاص پوجا کا اہتمام کیا۔
ہندو
روشن لال چیکر 13 سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ساتھ 1947 میں میانوالی سے انڈیا منتقل ہوئے لیکن اپنی جنم بھومی کی محبت آج بھی ان کے دل میں زندہ ہے۔