سری نگر سے 30 کلومیٹر دور واقع گاؤں میں 15 کاریگروں کی ٹیم نو سال سے اس قالین پر کام کر رہی ہے۔ قالین رواں سال کے آخر تک مکمل ہو گا۔
جن سے ہنر زندہ
سری نگر سے 30 کلومیٹر دور واقع گاؤں میں 15 کاریگروں کی ٹیم نو سال سے اس قالین پر کام کر رہی ہے۔ قالین رواں سال کے آخر تک مکمل ہو گا۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح سے عرب اسلامک سمٹ کے موقع پر ملاقات میں حالیہ اقتصادی تعاون میں پیشرفت پر تبادلہ خیال ہوا۔