نائن الیون متاثرین کی یاد میں تقریب سے قبل نیویارک کے میئر کا کہنا تھا کہ ’اگر میری اس سے ہٹ کر کنگ سے الگ سے بات ہوئی تو میں شاید انہیں کوہ نور ہیرا واپس کرنے کی ترغیب دوں گا۔‘
انڈین نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ انڈیا میں حکام نے تاریخی خزانے کے حوالے سے کسی نئی مہم یا پالیسی کی تردید کی ہے۔