ٹی وی ڈراما ’فرق‘: مسکرانے کی گنجائش تک نہیں کمال کا مردانہ دل تو شاید وہ جیت ہی لیتی مگرعائزل کا زنانہ دل فائزہ کی طرف مائل کبھی نہیں ہوا تو فائزہ نے چالاکی اور مکاری سے باپ کی نظر میں بیٹی کو گرانے کی ہر ممکن کوشش کی۔